05:25 pm
پی ڈی ایم خود ایک کڑے وقت سے گزر رہی ہے،اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے ،مریم نواز کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں۔ فواد چوہد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا ستے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا، پی ڈی ایم خود ایک کڑے وقت سے گزر رہی ہے،مریم نواز کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں۔ ، فواد چوہدری نے کہاکہ مریم نواز کے کہنے پر کوئی استعفی نہیں دے گا، اپوزیشن اسی تنخواہ پر کام کرتی رہے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں میں عوام کو کوئی دلچسپی نہیں آئی ٹی منسٹر کو کہا ہے سوشل میڈیا پر خطاب کے لیے اپوزیشن رہنماوں کا ٹیبلٹ دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پرانے زمانوں کے لوگ ہیںسیاست آگے بڑھ گئی، یہ لوگ بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ہر تین ماہ بعد استعفوں کی تاریخ اب مذاق بن گئی ہے، آصف زرداری، نواز شریف ماضی کا قصہ ہیں، اب نئی سیاست کا دور ہے

تازہ ترین خبریں

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی