05:57 pm
 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال کیا گیا ۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں تجارت کے حجم میں اضافے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر بارڈر مارکیٹ کے قیام کیلئے پرعزم ہیں ۔ وزیر خارجہ نے اس دو طرفہ معاہدے کے مسودے کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا
  اور کہا کہ پاکستان، شروع سے افغان مسئلے کے پر امن، جامع اور دیرپا حل کا خواہشمند ہے، پاکستان نے امریکہ اور طالبان کے مابین امن معاہدے کے حوالے سے مشترکہ ذمہ داری کے تحت مصالحانہ کردار ادا کیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پاکستان، بین الافغان مذاکرات کے انعقاد کو افغانستان میں دیرپا امن کیلئے ایک نادر موقع تصور کرتا ہے ، بین الافغان مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا خطے میں امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔وزیر خارجہ نے اپنے افعان ہم منصب کے ساتھ، معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کا معاملہ بھی اٹھایا ۔دونوں وزرائے خارجہ کا افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کیلئے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا 

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر