06:12 pm
چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں پانی کی قلت اور توانائی کے مسائل سے نمٹنے کے لئے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیرزمین پانی کی سطح کو بڑھانے کے لئے چھوٹے پانی کے ذخیروں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی آبادی کا سب سے بڑا طبقہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے اور چھوٹے ڈیموں سے زراعت کے مقاصد کے لئے بھی پانی کی دستیابی میں اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز پارلیمنٹ ہائوس میں ضلع صوابی میں زیر تعمیر بڈا ڈیم خیبر پختونخواہ کی پیشرفت کے جائزہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ۔اسپیکر اسد قیصر نے
ملکی مفادات  کو مدنظر رکھتے ہوئے عوامی وسائل کو ملک اور عوام کے بہترین مفاد میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مقامی علاقوں کے مفادات کے تحفظ کو بھی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے لئے خیبر پختونخواہ حکومت کی مکمل حمایت کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔ خیبر پختونخواہ محکمہ آبپاشی کے اعلی افسران نے اسپیکر کو منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ ڈیم کی تعمیر رواں سال جون تک مکمل ہو جائے گی۔ اسپیکر نے متعلقہ محکموں کے حکام کو ہدایات  کی کہ ڈیم کی تعمیر کو عوامی مفادات کے تحفظ  کو مدنظر رکھتے ہوئے بروقت مکمل کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ