06:21 pm
 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر صدر ایف اے ٹی ایف کو خط لکھ چکا ہوں کہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے، ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں، کورونا کیوجہ سے پاکستان کو گریس پیریڈ دینے پر صدر ایف اے ٹی ایف کا شکریہ ادا کرتے ہیں، کورونا کیوجہ سے پاکستانی معیشت کو بہت نقصان پہنچا ہےانہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے گرے لسٹ میں ہونے کیوجہ سے
 ہماری معیشت مستقل طور پر خطرے میں ہے، ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہونے کیوجہ سے پاکستانیوں  کی زندگیوں پر منفی اثر پڑ رہا ہے ، ڈسانفولیب کی انکشافات کے بعد ایف اے ٹی ایف پاکستان کے خلاف کاروائی برخاست کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈس انفولیب نے واضح کیا کہ بھارت نے  جعلی ، بے بنیاد اور زہریلی پروپیگنڈا کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرتا رہا، امریکہ کو چاہئے کہ اب پاکستان کیخلاف ایف اے ٹی ایف میں درج کردہ اپنی شکایت واپس لے،  پاکستان کو بغیر ثبوت کے منی لانڈرنگ کے لئے مورد الزام ٹہرایا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ بھارت نے مجرمانہ جعلسازی کرکے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، اقوام متحدہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں داعش بڑھ رہی ہے، بھارت کیخلاف ٹھوس ثبوت کے باوجود ایف اے ٹی ایف کوئی ایکشن نہیں کے رہا ہے،۔ رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی فیصلے کے لئے غیر جانبدارانہ جائزے کی ضرورت ہے، پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں قربانیاں سب سے زیادہ ہے، افغانستان اور ہندوستان کی مداخلت سے داعش پاکستان میں کاروائیاں کر رہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ڈس انفولیب نے یہ انکشاف کیا کہ بھارت نے یورپی یونین کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف ہائبرڈ جنگ کے لئے استعمال کیا،

تازہ ترین خبریں

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی