06:35 pm
ن لیگ کا سینیٹ انتخابات حصہ لینے،پارلیمان میں بھرپورکردار ادا کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا سینیٹ انتخابات حصہ لینے،پارلیمان میں بھرپورکردار ادا کرنے کا فیصلہ

06:35 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے آئندہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے اور پارلیمان کی سیاسی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے یہ فیصلہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا۔ اجلاس کی صدارت مریم نواز شریف نے کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ ہم پارلیمان میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔ حکومت کو قومی اور عوامی ایشوز پر ٹف ٹائم دیا جائے گا۔
مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ استعفوں کا فیصلہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کرے گی اور تمام جماعتیں اس کو تسلیم کرنے کی پابند ہونگی۔ حکومت سے اب کوئی بات نہیں ہو سکتی۔ ن لیگی ارکان ثابت قدم پر شاباش کے مستحق ہیں۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کے شیروں کو کوئی ڈرا نہیں سکتا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو تحریک عدم اعتماد کی تجویز لائیں، پی ڈی ایم اجلاس میں
غور کریں گے۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ خوشی ہے آج مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے۔ ‏جبر او زیادتیوں کے باوجود اراکین اجلاس میں شریک ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ ‏لانگ مارچ ہوگا اور استعفے بھی آئیں گے۔ ‏موجودہ حکومت کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ ‏پیپلز پارٹی کی بیک ڈور ڈپلومیسی کے سوال پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ‏میں مفروضوں پر بات نہیں کر سکتی۔لیگی رہنما نے کہا کہ ‏نااہل حکومت کی وجہ سے ملک مسائل کا شکار ہے۔ نواز شریف کا حکم ہے کہ حکومت کی نااہلی سے عوام کو آگاہ کریں۔ ہم ‏نیا نیب آرڈینیس نہیں لانے دیں گے۔ ‏جو نیب اپوزیشن کیلئے
تھا، اب حکمرانوں کیلئے بھی وہی رہے گا۔اس موقع پر ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‏تحریک عدم اعتماد کب لائیں گے، اس پر بات کی ہے، اس معاملے کو پی ڈی ایم میں لائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان