06:42 pm
وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے تحت جہلم اور چکوال اضلاع میں تیز ترین موبائل براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی کے منصوبے پر دستخط کردیئے گئے۔ اس ضمن میں معاہدے پر دستخط کی تقریب پیر کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکشن میں منعقد ہوئی جس پر یونیورسل سروس فنڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر حارث محمود چوہدری اور جاز نیٹ ورک کے سی ای او عامر ابراہیم نے دستخط کیئے ۔اس موقع پر وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کمیونیکشن
سید امین الحق، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، سیکریٹری آئی ٹی شعیب احمد صدیقی، چیئرمین پی ٹی اے  میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ کورونا وباء کے دوران جہاں ایک طرف پوری دنیا میں کاروبار اور معیشت کا برا حال تھا وہیں وزارت آئی ٹی اورا س سے منسلک تمام اداروں نے اس موقع پر بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو عام افراد تک سہولیات کی فراہمی  کیلئے ایک  منافع بخش ذریعہ بنادیا ۔اس کی سب سے بڑی  مثال آئی ٹی مصنوعات کی برآمدی ترسیلات  ہیں جو  جولائی تا دسمبر کے مختصر عرصے میں  40 فیصد اضافے  کے ساتھ 958 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اسی طرح یونیورسل سروس فنڈ کی کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس نے اسی 6 ماہ کے دوران  ملک کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں براڈ بینڈ سروسز کی فراہمی، موبائل نیٹ ورک میں توسیع اورفائبر آپٹک بچھانے کیلئے 14 ارب روپے سے زائد کے مختلف منصوبے منظور کیئے ہیں ان میں سے ہی ایک یہ تقریب بھی  ہے  اور میں یونیورسل سروس فنڈ کے تمام  اسٹاف کو اس کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سید  امین الحق نے کہا کہ پاکستان کی عوام  سے کیئے گئے وعدے پر ہم قائم ہیں اور ملک کے طول و عرض  کیلئے بلا امتیاز منصوبے تیار کیئے گئے ہیں انشاء اللہ ہم  عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر 15 دن بعد ایک نیا منصوبہ پیش کریں 

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 