07:05 pm
آرمی چیف کی اہل خانہ کے ہمراہ اسلام آبادکلب آمد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز اسلام آباد کلب میں عام شہریوں کے ساتھ سنڈے برنچ کیا۔سینئر صحافی صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی صبح اسلام آباد کا موسم خوشگوار تھا ،آرمی چیف کی آمد کے موقع پر اسلام آباد کلب انتظامیہ نے سپیشل سیٹ اپ بنا کر کرٹن لگائے مگر جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر ہٹا دئیے گئے ۔ آرمی چیف نے پلیٹ اپنے ہاتھ میں اٹھا کر کھانا خودپلیٹ میں ڈالا۔ آملیٹ کی ٹیبل پر کچھ رش زیادہ تھا
مگر قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہلخانہ نے قطار میں اپنی باری کا انتظار کیا ،وہاں موجود ایک مہمان کے مطابق آرمی چیف دیگر مہمانوں کے ساتھ گھل مل گئے ۔اسی دوران سابق گورنرسندھ اورمریم نواز کے ترجمان محمد زبیربھی اسلام آبادکلب پہنچ گئے ۔ن لیگی رہنماء نے تمام ٹیبلز کاجائزہ لیاجب انہیں معلوم ہواکہ آرمی چیف بھی آئے ہوئے ہیں توانہوں نے ملاقات کی کوشش کی جسے سیکورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادیااورانہیں آرمی چیف کے قریب نہیں آنے دیاگیا،سینئرصحافی
سمیع ابراہیم کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے محمد زبیرسے کہاکہ آپ آرمی چیف سے تھوڑے فاصلے پرتوبیٹھ سکتے ہیں لیکن ان سے گفتگونہیں کرسکتے۔

تازہ ترین خبریں

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے