07:40 pm
گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشددپاکستان مسلم لیب ن کے سابق یو سی ناظم کو مہنگا پڑگیا ، سابق یو سی ناظم عثمان منج کو گرفتار کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار میں کمسن گھریلو ملازمہ یاسمین پر تشدد کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سابق یوسی ناظم عثمان منج کو گرفتار کرلیا، گزشتہ روز برتن ٹوٹنے پر مشتعل ہو کر کمسن یاسمین نامی گھریلو ملازمہ پر ڈنڈوں سے
 تشدد کیا۔یاسمین گھر سے بھاگ کر پٹرولنگ پولیس کے پاس پہنچ گئی تھی، پیٹرولنگ پولیس نے بچی کو تھانے منتقل کیا تھا، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرواکے متاثرہ بچی کو تحویل میں لے لیا۔چائلڈ پروٹیکشن افسر روبینہ اقبال کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، روپوش خاتون کو بھی گرفتار کروائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

آصف زرداری کا شہباز شریف کوجیل سے رہائی پر تحفہ، نیک تمنائوں کا پیغام بھی بھجوایا

خواجہ محمد آصف جیل سے رہا،لیگی متوالوں کا جشن

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی