09:57 pm
ہماری بات نہ سنی گئی تو استعفے دیں گے، دائود سلیمانی کا حکومت کو الٹی میٹم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک اور ہم خیال گروپ کی باتیں کرنے والی حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اپنے ارکان نے ہم خیال گروپ بنا کر مستعفی ہونے اور سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کی دھمکی دے ڈالی ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی خواجہ دائود سلیمانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان اور دیگر کئی ارکان کے حلقوں کےمسائل جوں کےتوں ہیں ۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب ہماری بات نہیں سن رہے ۔ جس کے
باعث ہم نے الگ ہم خیال گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر ہماری بات نہ سنی گئی تو ہم استعفیٰ بھی دے سکتے ہیں اور ہم سینیٹ الیکشن میں بھی حصہ نہیں لیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پاکستان نہ آنا کوئی سازش یا سیاست نہیں تھی، برطانوی ہائی کمشنر

دو4چھ نہ 8گھی کی فی کلوقیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،مہنگائی کی چکی میں پسے پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

شیخ رشید بھی ارسلان نصیر کے مداح نکلے

شیخ رشید بھی ارسلان نصیر کے مداح نکلے

پاکستان مستقبل کی ملکہ اور بادشاہ کےلئے تو محفوظ ہے  لیکن کرکٹ ٹیم کےلئے نہیں،سوشل میڈیا پر شائقین آگ بگولہ