10:00 pm
کشمالہ طارق کے اکائونٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزارت قانون کو کشمالہ طارق کے اکائونٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کے معاملےکی چھا ن بین کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے وزارت قانون کو وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی سے متعلق انکوائری کی ہدایت کی گئی ہے ، وفاقی کابینہ میں سوال اٹھایا گیا کہ کیا کشمالہ طارق کے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی مس کنڈیکٹ ہے؟ ۔اگر ایسا تو پھر کشمالہ طارق
کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ واضح رہے کہ خواجہ آصف کی جانب سے کشمالہ طارق کے اکائونٹ میں کروڑوں روپے منتقل کیے گئے تھے۔کشمالہ طارق کا فریدہ یاسین کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ تھا، کشمالہ طارق نے پنجاب انٹرپرائزز کو 2 بار بڑی رقوم منتقل کیں۔ پنجاب انٹرپرائزز نامی ادارہ خواجہ آصف کے فرنٹ مین جاوید وڑائچ کے نام رجسٹرڈ ہے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔