10:22 am
آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

10:22 am

لاہور(روزنامہ اوصاف)آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ میاں شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔پیشی کے موقع پر میاں شہبازشریف نے کہاکہ میرے خلاف کوئی گواہ نہیں ہے لہذا حاضری لگائی جائے جس پر جج نے شہبازشریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی حاضری کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ،آپ پہلے عدالت نمبر دو پیش میں ہوںاور منی لانڈرنگ پر کارروائی کروائیں پھر یہاں پیش ہوں



خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں
 
جس پر شہبازشریف نے کہاکہ ٹھیک ہے عدالت نمبر دو سے اجازت لے کر آپ کے حضور پیش ہوتا ہوں ۔

تازہ ترین خبریں