10:46 am
بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ آج بھارت اور کشمیر میں اقلیتیںاس کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر بنا رہی ہیں،بھارت میںسیکولرازم دبتا اورہندوتوا سوچ ابھرتی جا رہی ہے،انتہا پسند رویے کے باعث بھارت میں اقلیتوں محفوظ نہیں ۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مودی حکومت کو آئینہ دکھاتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ بھارت میں اقلیتیں خود کو غیرمحفوظ سمجھتی ہیںاور آج بھارت میں مسلمان،بنگالی ،دلت کوئی بھی محفوظ نہیں ،

قاتل کورونا مزید58پاکستانیوں کی جانیں نگل گیا
بھارت میں جمہوریت کے بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہے۔وزیرخارجہ نے کہاکہ بھارت میں سکولازم دبتا اورہندوانتہا پسند سوچ بڑھتی جارہی ہے ، بھارت کے رویے سے اس کے پڑوسی نالاں ہیں ، نیپال، چین ،بنگلہ دیش، سب کیساتھ بھارت کا رویہ بدلہ ہوا ہےاور بھارت اسی رویے کے باعث پڑوسی ممالک سے دور ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ یہی وجہ ہے کہ آج بھارت کے اندر بھی اقلیتیں بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منا رہی ہیں ،مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔ آئین کے تحت کشمیریوں کو دیا گیا تشخص چھین لیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ منفی پالیسیوں کے باعث بھارتی معیشت کی صورتحال بگڑ چکی ہے ،بھارت کے جارحانہ اور ہٹ دھرم رویے کی وجہ سے خطے کی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال