11:21 am
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ، جس میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، جس کا 17نکاتی ایجنڈاجاری کردیا گیا ہے، اجلاس میں کابینہ ملکی سیاسی،معاشی اوراقتصادی صورتحال سمیت براڈ شیٹ کیس میں پیش رفت کاجائزہ لے گی۔کابینہ کو کفایت شعاری،ری اسٹرکچرنگ ٹاسک فورس کے چیئرمین بریفنگ دیں گے جبکہ نیشنل ڈیزاسٹررسک مینجمنٹ فنڈاورفیوچرایڈمنسٹریشن فنڈ پربریفنگ دی جائے گی۔

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ
اجلاس میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے اور کنٹونمنٹ بورڈکےبلدیاتی انتخابات کی تاریخ ، شیڈول منظوری دی جائے گی جبکہ کابینہ کواقتصادی اور معاشی اعشاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔کابینہ اجلاس میں اسلام آبادہائیکورٹ احکامات کے تحت کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ رکھا جائے گا جبکہ ایف نائن پارک کی خالی زمین کے عوض مقامی اور عالمی سطح پرسکوک بانڈز کے اجرا اور کنفٹ میں لازمی سروسزایکٹ کے نفاذ کی توسیع کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہیں۔وفاقی کابینہ کو ماحولیاتی آلودگی،انٹرنیشنل نیٹ ورک میں شمولیت پربریفنگ دی جائے گی جبکہ سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن لازمی سروس ایکٹ کی توسیع ، نادراکے مالی سال2020 کے مالیاتی اکاؤنٹس آڈٹ اور نیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں الاٹمنٹ پالیسی کےایم اویوکی منظوری بھی دی جائے گی۔کابینہ لاہورمیں وزارت مذہبی امور کے پلاٹ کی فروخت کیلئے این اوسی کی منظوری دے گی جبکہ ادارہ جاتی اصلاحات، انرجی کمیٹیوں کے 18جنوری کے فیصلوں اور کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے20جنوری کےفیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر