11:38 am
طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا ، طلبا ایک بار پھر شفقت محمود کے گُن گانے لگے ۔۔ طلبہ کا احتجاج رنگ لانے لگا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آن لائن امتحانات کا گرین سگنل دے دیا۔ ٹوئٹر پر
اپنے پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ بعض جامعات کے طلبہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کے امتحانات آن لائن ہونے چاہئیں کیونکہ انہوں نے پڑھائی بھی آن لائن کی ہے۔ آن لائن امتحان کا فیصلہ یونیورسٹیز نے کرنا ہے لیکن پھر بھی ہم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے کہا ہے کہ وہ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز (وی سی) سے رابطہ کریں اور دیکھیں کہ کیا موجودہ حالات میں اس سال آن لائن امتحانات ممکن ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جامعات کو بھی یہ دیکھنا ہوگا کہ کیا ان کے پاس اتنی فنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ تمام طلبہ کے آن لائن امتحانات لے سکیں، کسی کو پیچھے نہیں چھوڑا جاسکتا۔ وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ جامعات کو یہ بھی یقینی بنانا ہوگا کہ اچھے نمبر حاصل کرنے کیلئے آن لائن امتحانات کا غلط استعمال نہ کیا جاسکے، اچھے سوالیہ پرچے بنانا سب سے ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے