11:55 am
یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)حکومت مخالف اپوزیشن تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) نے پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر راولپنڈی میں شیڈول جلسے کا مقام تبدیل کرتے ہوئے مظفر آباد میں کرنے کا اعلان کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس دوران یوم یکجہتی کشمیر راولپنڈی کی بجائے کشمیریوں کے ساتھ منانے کی تجویز پیش کی جسے منظور کر لیا گیا ،

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط
جلسے کے مقام کی تبدیلی کا فیصلہ ن لیگ کی درخواست پر کیا گیاہے ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سابق وزیراعظم سے سوال کیا کہ آپ پانچ فروری کے پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق کیا کہیں گے ؟ شاہد خاقان عباسی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پانچ فروری کا جلسہ راولپنڈی کے بجائے مظفر آباد میں ہو گا، یوم یکجہتی کشمیر مظفر آباد میں منائیں گے ۔شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ عدالتوں میں کیمرے لگائیں اوردیکھیں کس نے کرپشن کی، آج نیب سے کوئی پوچھنے والانہیں، نیب ملک میں سیاست کوناکام اوربدنام کرنے کاطریقہ ہے، جوکیس بنائے جارہے ہیں جھوٹ کے سواکچھ نہیں، کیسزتاثرپیداکرنے کاطریقہ ہے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں، احتساب کی بات کرنی ہے توبراڈشیٹ کے حقائق عوام کے سامنے رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق