12:12 pm
جے یو آئی ف کی فارن فنڈنگ کیخلاف درخواست تیار

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی فارن فنڈنگ کے خلاف درخواست تیار کر لی۔رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کی جانب سے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی جائے گی۔ درخواست کے متن کے مطابق جے یو آئی رہنما حافظ حسین احمد نے لیبیا اور عراق سے امداد لینے کا اعتراف کیا۔حافظ حسین احمد کے مطابق معمر قذافی اور صدام حسین سے ملنے والی امداد کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور پارٹی کے کئی سینئر رہنما تواتر سے عراق اور لیبیا کا دورہ کرتے رہے ہیں۔
درخواست متن کے مطابق مولانا شیرانی نے پارٹی کی مجلس شوریٰ میں معاملے اٹھایا لیکن کوئی جواب نہ ملا۔واضح رہے یہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے ایک کیس وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بھی الیکشن کمیشن کے پاس موجود ہے جسے شروع کرنے کے لیے پی ڈی ایم کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور گزشتہ دنوں پی ڈی ایم نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج بھی کیا تھا۔‎

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی