01:24 pm
5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پی ڈی ایم نے پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر راولپنڈی میں شیڈول جلسے کا مقام تبدیل کرتے ہوئے مظفر آباد میں کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس دوران یوم یکجہتی کشمیر راولپنڈی کی بجائے کشمیریوں کے ساتھ منانے 
کی تجویز پیش کی جسے منظور کر لیا گیا ، جلسے کے مقام کی تبدیلی کا فیصلہ ن لیگ کی درخواست پر کیا گیاہے ۔شاہد خاقان عباسی میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران صحافی نے سابق وزیراعظم سے سوال کیا کہ آپ پانچ فروری کے پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق کیا کہیں گے ؟ شاہد خاقان عباسی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پانچ فروری کا جلسہ راولپنڈی کے بجائے مظفر آباد میں ہو گا، یوم یکجہتی کشمیر مظفر آباد میں منائیں گے ۔شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ عدالتوں میں کیمرے لگائیں اوردیکھیں کس نے کرپشن کی، آج نیب سے کوئی پوچھنے والانہیں، نیب ملک میں سیاست کوناکام اوربدنام کرنے کاطریقہ ہے، جوکیس بنائے جارہے ہیں جھوٹ کے سواکچھ نہیں، کیسزتاثرپیداکرنے کاطریقہ ہے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں، احتساب کی بات کرنی ہے توبراڈشیٹ کے حقائق عوام کے سامنے رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل