01:28 pm
آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

کراچی (ویب ڈیسک )بڑی شادی پر بڑا تحفہ، جانیئے آصف زرداری بختاور بھٹو کو ان کی شادی پر کونسا تحفہ دینے والے ہیں؟نجی خبر رساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنی صاحبزادی بختاور بھٹو کو شادی کے موقع پر نئے گھر کا تحفہ دیں گے۔ ان کی جانب سے تحفے میں دیا جانے والا نیا گھر بلاول ہاؤس کے احاطے میں تعمیر کیا گیا ہے۔بختاور بھٹو زرداری کی
شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے اس ضمن میں بلاول ہاؤس میں محفل میلاد بھی منعقد کی گئی جبکہ اس دوران بلاول ہاؤس میں تمام سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ترجمان کے مطابق بختاورکی شادی کی تقریبات کا آغاز کل 27 جنوری سے شروع ہوگا تاہم شادی میں 300 سے کم افراد مدعو کیا جائے گا۔دوسری جانب بےنظیر بھٹو اور آصف زرداری کی رہائشگاہ والا حصہ بلاول کے لئے مختص کردیا گیا ہے، اس گھر میں آصفہ بھٹو، بختاور بھٹو والا حصہ بھی بلاول کو دے دیا گیا ہے۔سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے ان کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے لئے بھی نیا پورشن تعمیر کیا جارہا ہے جس کا کام آخری مراحل میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز