02:12 pm
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )فارن فنڈنگ اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو 2 فروری کو طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ شاہ خاور کی ہائی کورٹ ملتان بینچ میں مصروفیت کے باعث کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔فارن فنڈنگ اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو 2 فروری کو طلب کر لیا جبکہ درخواست گزار اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کر دیا اور اسکروٹنی کمیٹی کو تحریری درخواست دے دی۔
 
اکبر ایس بابر نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ہمیں آپ پر اعتماد ہے تحقیقات جاری رکھیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی) ف کی فارن فنڈنگ کے خلاف درخواست تیار کر لی۔رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کی جانب سے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی جائے گی۔ درخواست کے متن کے مطابق جے یو آئی رہنما حافظ حسین احمد نے لیبیا اور عراق سے امداد لینے کا اعتراف کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی