02:28 pm
فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)حکومت مخالف اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے دوران حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر اتفاق کیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری میں ہونے والی گفتگو میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنمائوں نے پانچ فروری کو پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق بھی مشاورت کی۔

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں کیاچل رہاہے
واضح رہے کہ پی ڈی ایم نے 5 فروری کا جلسہ راولپنڈی میں کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے، پی ڈی ایم کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے اب آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں منعقد کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری