03:06 pm
 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،چیئرمین نیب غلط بیانی کررہے ہیں اوران کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں اچھا ہے چیئرمین کاروباری طبقے کے مسائل سن رہے ہیں ۔بیرون ملک کاروبار منتقل کرنیوالوں کی فہرست بھی چیئرمین نیب کو بھجوا دیں گے انہوں نے کہاکہ نیب میں صرف جھوٹے ریفرنس دائر کیے جاتے ہیں ، بے جا نوٹسز جعلی ریفرنسز سے سرمایہ کاری نہیں آرہی ہے ۔

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق
چیئرمین نیب کو ایسے سرمایہ کاروں اور تاجروں کی فہرست فراہم کریں گے جو نیب کے متاثرین ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سینیٹ میں نیب کی کاروائیوں پر کھل کر بات کی جائے گی اوربراڈ شیٹ کے سنگین معاملے پر بھی ایوان بالا میں بحث کی جائے گی ۔واضح رہے کہ قبل ازیں چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والے ڈکیت اور چور نیب کیخلاف مذموم پروپیگنڈہ کررہے ہیں اور نیب کے خلاف وہی لوگ پروپیگنڈہ کررہے ہیں جو چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث ہیں ۔نیب نے کبھی کسی تاجر ، صنعت کار ،سرمایہ کار کو ملک میں سرمایہ کاری کرنے سے نہیں روکا اور نیب کی وجہ سے کوئی سرمایہ کار متاثر نہیں ہوا اگر کوئی ثابت کردے کہ نیب کی وجہ سے کسی ایک سرمایہ کار نے بھی ملک چھوڑا ہے تو میں گھر چلا جائوں گا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی