05:57 pm
 وزیراعظم کا کیس جیتنے کا دعوی الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر اثرانداز ہونے کے مترادف ہے۔ نیئر بخاری

اسلام آباد ( مانیٹرن ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے وزیراعظم کے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس جیتنے سے متعلق بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا کیس جیتنے کا دعوی الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر اثرانداز ہونے کے مترادف ہے، نیر بخاری نے کیا کہ وزیراعظم کا بیان الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی کو متنازعہ بنانے کی کوشش بھی ہے پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے کہ
 الیکشن کمیشن وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے کیس جیتنے کا دعوی کر کے اسکروٹنی کمیٹی کے کردار پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے، نیر بخاری نے سوال اٹھایا کہ  ابھی تو کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ابھی تو عمران خان نے جیت کا دعوی کن بنیادوں پر کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو فنڈنگ کیس کی تحقیقات مکمل ہونے سے قبل ہی جیت کے دعوی پر شدید تحفظات اور خدشات ہیں، الیکشن کمیشن وزیراعظم کے بیان کے بعد اپنی پوزیشن واضح کرے، نیر بخاری نے کہا کہ وزیراعظم نے کیس کی اوپن سماعت پر بھی یوٹرن لے لیا ہے

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے