06:08 pm
براڈ شیٹ تحقیقات کا معاملہ ۔۔۔ وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دے دی ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) براڈ شیٹ تحقیقات کا معاملہ ۔۔۔ وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید ہونگے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید انکوائری کمیشن کے سربراہ ہونگے۔
 انکوائری کمیشن براڈ شیٹ کے معاملے کی جامع تحقیقات کریگی۔ براڈ شیٹ انکوائری کمیشن، کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017ء کے تحت تشکیل دیا جائیگا۔ کمیشن وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کریگا۔اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ کرپشن کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔ براڈ شیٹ کے معاملے کسی کو نہیں چھوڑوںگا، یہ معاملہ بہت حساس ہے، اس کی مکمل انکوائری ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر