06:18 pm
نواز شریف اور زرداری دونوں حکومت کی رخصتی پر مکمل اتفاق رکھتے ہیں،۔ پی ڈی ایم کا کسی کے ساتھ مزاکرات نہیں کر رہی۔مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کسی کے ساتھ مزاکرات نہیں کر رہی۔ ہمارے ساتھ اگر کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو وہ ہمارے مطالبات پورے کر کے آئے۔ عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے لیکن اس پر عمل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ عدم اعتماد کا آپشن پیپلز پارٹی کا ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو کہا ہے کہ
وہ عدم اعتماد پر دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لے۔ سینٹ الیکشن مشترکہ طور پر لڑنے کی تجویز ہے جس پر بات چیت ہو رہی ہے۔  پی ڈی ایم سب جماعتوں کا اپنا اپنا موقف ہے لیکن فیصلے مشترکہ اور متفقہ ہوتے ہیں۔  انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف اور آصف زرداری سے تواتر سے رابطہ ہوتا رہتا ہے۔ دونوں راہنما حکومت کی رخصتی پر مکمل اتفاق رکھتے ہیں۔ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کاطریقہ کار مختلف ہو سکتا ہے لیکن مقصد ایک ہے

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو