06:22 pm
 منشیات کی سمگلنگ جرائم کی شرح بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اعجاز شاہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت انسداد منشیات میں ہونے والی اس ملاقات میں منشیات کی روک تھام کے لئے لائحہ عمل کو زیر غور لایا گیا- وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ منشیات کی سمگلنگ جرائم کی شرح بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔اس لئے منشیات کی سمگلنگ کو روکنے سے نہ صرف منشیات کے مضر اثرات بلکہ جرائم میں بھی واضح کمی واقع ہوگی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ منشیات کے خاتمے سے نسلیں تباہ ہونے سے بچ سکتی ہیں- اعجاز احمد شاہ کی بات سے متفق ہوتے ہوئے برطانوی نمائندے عثمان احمد نے کہا ہماری ایجنسی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے بھی کام کر رہی ہے۔اس بات کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں ایے این ایف کے ساتھ تعاون کرتےہیں۔انہوں نے وفا قی وزیر کو بتایا کہ اے این ایف اور برطانوی
نیشنل کرائم ایجنسی کےادارے سپیشل انوسٹیگیٹو سیل نے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون میں منشیات کے خلاف  بڑی کاروائیاں کی ہیں۔ وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے اس بات پر اداروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ملک اکیلے منشیات کے خاتمے کے لیے کام نہیں کر سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  اداروں اور ممالک کا آپس میں تعاون اور رابطہ منشیات کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے بے حد ضروری ہے۔اعجاز احمد شاہ کا موقف تھا کہ منشیات کی سمگلنگ پر قابو پانے کے لئے بھی بروقت معلومات کا حصول ضروری ہے- انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ڈیمانڈ کم کرنے کے لیے ہم مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں۔اس کے جواب میں برطانوی نمائندے کا کہنا تھا کہ ڈیمانڈ کم کرنے کے لئے جو ممکن تعاون ہوا وہ کریں گے- وفاقی وزیر نے کہا کہ منشیات کے خاتمے کے لئے ایک ساتھ کام کرنا ہو گا- ملاقات کا اختتام اس عہد کے ساتھ ہوا کہ آنے والے دنوں میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنایا جائے گا

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر