06:30 pm
مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان نیب پشاور میں پیش ۔۔ایک گھنٹہ 30 منٹ تک پوچھ گچھ کی گئی

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان نیب پشاور میں پیش ۔۔ایک گھنٹہ 30 منٹ تک پوچھ گچھ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان نیب آفس پشاور میں پیش ہو گئے۔ ضیا الرحمان آمدن سے زائد اثاثہ جات اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں نیب کے سامنے پیش ہوئے۔
 قومی احتساب بیوور (نیب) ٹیم کی جانب سے ضیا الرحمان سے ایک گھنٹہ 30 منٹ تک پوچھ گچھ کی گئی۔پیشی کے بعد ضیا الرحمان نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے جو سوالات پوچھے گئے ان کے جوابات  دے دیے جبکہ نیب کو تمام ثبوت اور دستاویزات پیش کر دیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں سرکاری ملازم ہوں کارروائی سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی