07:40 pm
سمارٹ کارڈز کی تیاری۔۔۔عوام کوبری خبرسنادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک )رجسٹریشن کارڈ کےاجراء میں التواء کا معاملہ، محکمہ ایکسائز نے پرائیویٹ کمپنی کیساتھ معاہدہ ختم کرنے پر غورشروع کردیا، ڈی جی ایکسائز نے نادرا کیساتھ معاہدہ کرنے کی تجویز سیکرٹری ایکسائز کو بھجوادی، 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد رجسٹریشن کارڈز التواء میں ہیں۔گزشتہ ماہ میٹریل ختم ہونے کی وجہ سے سمارٹ کارڈز کی تیاری وڈلیوری مزید سنگین ہوگئی، جس کے پیش نظر ڈی جی ایکسائز صالحہ سعید نے انباکس کمپنی سے کنٹریکٹ ختم کرکے
نادرا سے شروع کرنے کیلئے سمری سیکرٹری ایکسائز کو بھجوا دی ہے جبکہ مئی 2018 میں پرائیویٹ کمپنی کیساتھ 5 سال کا معاہدہ کیا گیا تھا۔ سمری کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد کارڈ زیرالتوا ہیں جبکہ روزانہ کی بنیاد پر مزید ہزاروں گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے پر زیرالتوا کارڈز کی تعداد ہزاروں میں بڑھ رہی ہے۔ انباکس کمپنی نے سالانہ 20 لاکھ رجسٹریشن کارڈز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ متعلقہ کمپنی شہریوں کو 15 لاکھ رجسٹریشن کارڈز فراہم کرسکی۔
2018 سے اب تک سمارٹ کی تیاری اور فراہمی بہتر نہیں ہوسکی۔ چیئرمین نادرا سے سمارٹ کارڈز کی تیاری کے حوالے سے ملاقات بھی کی گئی ہے۔ چیئرمین نادرا نے کارڈز کی فراہمی اور زیر التواء کارڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ہے۔  نادرا چپ والا اور سکیورٹی فیچر رکھنے والے کارڈز فراہم کرسکتا ہے۔ متعلقہ کمپنی کو بروقت کارڈز کی فراہمی نہ کرنے پر 2 فیصد پینلٹی کانوٹس بھی بھجوایا گیاہے۔ نادرا کیساتھ معاہدے کیلئے حتمی منظوری سیکرٹری ایکسائز دیں گے۔ ان باکس کمپنی 530 میں ایک کارڈ فراہم کررہی ہے جبکہ نادراکی جانب سے فراہم کردہ کارڈ کی قیمت ایک ہزار سے زیادہ ہے۔ 
 
تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب