07:50 pm
اساتذہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔۔۔ کیا اب اسکول دوبارہ بند ہو جائیں گے؟

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں متعدد اسکولوں کے اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت، تشویشناک صورتحال کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں متعدد اسکولوں کے اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، محکمہ صحت کی ٹیمز نے کورونا کے حوالے سے لاہور کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا جس کے نتیجے میں 8 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ سامنے آئے ہیں جو کہ مثبت ہیں اور وہ پابندی تدریسی عمل جاری کئے ہوئے ہیں۔تاہم رپورٹ مثبت آنے پر ان اساتذہ کو اسکول سے فوری طور
پر چھٹی دے کر قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔محکمہ صحت لاہور کے مطابق جن اسکولوں کے اساتذہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اُن میں گورنمنٹ گرلز اسکول رائیونڈ اور گورنمنٹ بوائز اسکول ٹھوکر نیاز بیگ اس کے علاوہ گورنمنٹ ہائی اسکول اعوان ٹاؤن اور ایل جی ایس جوہر ٹاون شامل ہیں۔ان اسکولوں میں کئے گئے کورونا ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 8 اساتذہ کے ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ یہ حکومت کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ اسکولوں میں اساتذہ کو
کورونا ہے اور اسکول انتظامیہ اس سے بے خبر ہے جبکہ طالبِ علموں کے لئے یہ خطرے کا سبب ہے۔

تازہ ترین خبریں

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 