09:02 pm
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خواجہ محمد داؤد سلیمانی نے چوہدری پرویز الہٰی سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی شکایت کر دی ہے۔ آج اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے خواجہ محمد داؤد سلیمانی نے ملاقات کی، رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اقتدار میں آئے ڈھائی سال گزر چکے ہیں لیکن ہمارا معاملہ حل نہیں ہواْاس موقع پر
 چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے کہا کہ اکیلے آپ ہی نہیں اور بھی بہت سے دوستوں کی شکایات ہیں۔
تحریک انصاف کے ایم پی اے داؤد سلیمانی نے ملاقات میں اسپیکر پرویز الہٰی کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ہمارے 8 ماہ قبل اختلافات پیدا ہوئے تھے، آپ نے ہمارے درمیان صلح کرائی تھی، جو معاہدہ ہوا اس کی گارنٹی بھی آپ نے دی تھی۔ ہمارے ساتھ جو وعدہ کیا گیا تھا ہر کام اس کے الٹ ہو رہا ہے، اس وقت کرپشن اور اقربا پروری عروج پر ہے.

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا