09:10 pm
باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان پروازوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے نے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان فلائٹس میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں شہروں کے درمیان ہفتے میں 4 پروازیں
 آپریٹ کی جائیں گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اضافی پروازوں سے دونوں شہروں کے درمیان مسافروں کو مزید بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پروازوں کا یک طرفہ کرایہ 8 ہزار 732 روپے مقرر کیا گیا ہے، جب کہ اضافی پروازوں کا آغاز 30 جنوری سے کیا جائے گا۔ترجمان نےیہ بھی کہا کہ قومی ایئر لائن کی جانب سے ملک کے دیگر شہروں کے لیے بھی پروازوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا