10:31 am
ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں، بلین ٹری منصوبے کی بدولت ماحول میں حقیقی تبدیلی آنا شروع ہو گئی ہے۔ناروے کے سفارتکار اور یو این کے ماحولیاتی پروگرام کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وزیاعظم کے بلین ٹری سونامی منصوبے کے نتیجے میں پیداہونے والی تبدیلی کی تعریف کی۔معاون خصوصی شہباز گل کااپنے ٹوئٹ میں کہناہے کہ سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے لیڈراگلی نسل کے مستقبل کا ضامن ہوتا ہے،

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے فیصلوں سے ثابت کیا ہے کہ وہ عالمی لیڈر ہیں ،مسئلہ کشمیریا افغان امریکا امن مذاکرات حل کیلئے دنیا پاکستان کی جانب دیکھتی ہے۔شہبازگل کاکہناہے کہ ماضی میں پاکستان کو 10 پرسنٹ،پاناما،پنٹ ہاؤس پائرٹس اور کرپشن کے گڑھ کے طور پر یاد کیا جاتا تھا، آج عمران خان پاکستان کے اچھے امیج کی وجہ ہیں،عوام پہچان چکے کہ ملک کو مثبت راہ پر لانے کیلئے کون مصروف عمل ہے،عوام جان چکے کہ کرپشن بچانے کیلئے دشمن کے ہاتھوں کٹھ پتلی کون بنا ہواہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے