10:37 am
پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

لاہور(روزنامہ اوصاف)گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اےسےزیڈتک جتنےمرضی پلان بنالےفرق نہیں پڑتا، پی ڈی ایم کےتمام پلان فیل ہوچکے،آئندہ بھی ہوں گے۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرپنجاب نے کہاکہ پی ڈی ایم جماعتیں کبھی ایک پیج پرآئیں نہ ہی آئندہ آئیں گی ۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کارکاوٹوں کامنصوبہ ملکی مفادمیں نہیں،عمران خان سمجھوتہ کرنیوالےنہیں،ڈٹ جانیوالےلیڈرہیں اور وہ جوکہتےہیں کرکےبھی دکھاتےہیں۔
 
کومت اور اتحادی متحد ہیں مگر پی ڈی ایم میں درجن مختلف موقف ہیں، ملک میں احتساب کو بریک لگے گی نہ ہی حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹے گی، سیاسی مخالفین کے پاس کوئی نظریہ اور اصول نہیں، پی ڈی ایم عارضی اتحاد ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے احتجاج اور لانگ مارچ کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں، وزیر اعظم عمران خان ملک کو درست سمت میں لیکر جا رہے ہیں۔ فیض اللہ کاموکا کا کہنا تھا کہ پہلی بار عام آدمی کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام ہو رہا ہے، اپوزیشن کا انتشار اور فساد پر مبنی ایجنڈا ناکام ہوگا۔۔انہوں نے کہاکہ احتجاج اور دھرنوں سے جمہوری حکومتیں نہیں گرائی جاسکتیں۔

تازہ ترین خبریں

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر