10:58 am
لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(روزنامہ اوصاف) نجی یونیورسٹی کے باہرہنگامہ آرائی پر500نامعلوم طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر ليا گيا۔مقدمہ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے چیف سیکیورٹی آفیسر کے بیان پر درج کیا گیا جس میں طلبہ گروپ کے سربراہ زبیر صدیقی سميت درجنوں ساتھی نامزد ہیں۔يونيورسٹی انتظامیہ کے بیان کے مطابق بعض ملزمان مسلح تھے جبکہ نامزد ملزمان دھرنا دینے سے منع کرنے پر حملہ آور ہوئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے خیابان جناح روڈ پر واقع یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے باہر آن لائن امتحانات کے مطالبے کیلئے 300 سے 350 طلباء نے احتجاج کیا۔

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ
احتجاج کے دوران طلباء نے یونیورسٹی میں داخلے کی کوشش کی جس پر گارڈز سے جھگڑا ہوا اور معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔ طلباء اور گارڈز دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزير تعليم ہائر ايجوکيشن راجہ یاسر کا کہنا تھا کہ جن کو امتحان دینا ہوتا ہے ان کے لیے فیس ٹو فیس یا آن لائن سے فرق نہیں پڑھتا، جو نالائق طلبا ہے وہ ہمیشہ سے بغیر امتحان کے پاس ہونا چاہتے ہیں، جس کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، تاہم یہ فیصلہ متعلقہ یونی ورسٹی کی صوابدید پر ہے۔انہوں نے کہا کہ بے شک امتحانات آسان کر ديں مگر آن لائن امتحان کا مطالبہ جائز نہیں کیونکہ جنہوں نے پڑھائی کی ہوتی ہے، انہیں اس سے فرق نہیں پڑتا ہے۔ ایسے تو ہر کوئی سڑک پر اٹھ کر اپنے مطالبات منوانے آجائے گا۔احتجاج میں شامل طلباء کا کہنا تھا کہ پورے سمسٹر ہم نے آن لائن کلاسز لی ہیں جبکہ بعض طلباء ایسے ہیں جو آن لائن کلاسز میں شریک نہیں ہوسکے جس کی وجہ سے انہیں کچھ نہیں آتا۔ آن لائن امتحانات میں اوپن بک کے ذریعے امتحان دیں گے تاکہ جسے جو سوال نہیں آتا اسکا جواب دیکھ کر دے سکے۔دوسری جانب ضلع فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ میں بھی نجی یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاج کیا جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کرکے طلباء کو منتشر کر دیا۔پولیس کے لاٹھی چارج سے سے 5 طلباء زخمی ہوگئے جبکہ بعض طلباء کو حراست میں لے لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر