11:16 am
 لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لائیو سٹاک سیکٹر میں جدت اور بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں ، لائیو سٹاک پالیسی اور اینیمل ہیلتھ ایکٹ2020 کا اجرا،ہیلپ لائن 78686-0800 کی تجدید،سمارٹ ایپ کے ذریعے مانیٹرنگ، کسانوں کی آگاہی کیلئے ریڈیو سیشنز، مرغبانی کے فروغ کیلئے 3180 پولٹری یونٹس کی تقسیم، لائیو سٹاک سیکٹر سے جڑی کاروباری سرگرمیوں اور برآمدات کے بین الاقوامی معیار کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات،
مٹن کی پیداوار بڑھانے کے سلسلے میں بھیڑ، بکریوں کیلئے ویکسین کی فراہمی، ویٹرنری اداروں میں الٹرا سونوگرافک، سرجیکل سہولیات کی فراہمی، گائے، بھینسوں اور مرغیوں میں پائی جانےوالی بیماریوں کے تدارک کیلئے لائیو سٹاک پاپولیشن کو مفت حفاظتی ٹیکوں کی فراہمی، مویشی پال افراد کی کپیسٹی بلڈنگ کیلئے موبائل ویٹرنری ڈسپنسریز، موبائل ٹریننگ سکول بسز اور ویٹرنری ہسپتالوں کیلئے اہداف مقرر، دیہی خواتین کو لائیو سٹاک بارے آگاہی فراہم کرنےکیلئے 50سے زائد تربیتی پروگرام مکمل، کٹرا بچاؤ پروگرام کے تحت 9940 کٹروں کی رجسٹریشن، کٹرا فربہ پروگرام کیلئے 13000 جانوروں کی رجسٹریشن کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ماضی کے حکمران مفید جانوروں کی افزائش نسل کی بجائے اپنے اکاؤنٹس اور جائیدادوں کی افزائش کرتے رہے۔ ظالموں نے نہ فصلوں کو بخشا اور نہ جانوروں کی نسلوں کو! بزدار حکومت لائیو سٹاک سیکٹر سے جڑے لاکھوں افراد کی خدمت اور سہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہی۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔