11:40 am
گاڑی اور وین میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

سکھیکی(ویب ڈیسک)کھیکی کے قریب کار اور وین میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔سکھیکی مین موٹروے کوٹ سرور کے قریب کار اور وین میں تصادم۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ 
دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔