11:51 am
کراچی جانےوالی بدقسمت گاڑی کو حادثہ، بڑی تعداد میں  جانی نقصان ہوگیا، انتہائی افسوسناک خبر

جامشورو(نیوز ڈیسک)سندھ کے ضلع جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ٹرک کی ٹکر سے کار سوار 3 افراد جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا، کار لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی۔پولیس کے مطابق لاڑکانہ سے کراچی جانے والی کار اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں تصادم مانجھند کے مقام پر ہوا۔حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جن کی شناخت شیراز احمد،
عبدالرشید اور عامر علی کے نام سے ہوئی ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والے شخص اور میتوں کو لاڑکانہ کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس کی غفلت کےباعث حادثے کا ذمے دار ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا