12:55 pm
سپریم کورٹ: بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی عدم فراہمی کا فیصلہ معطل

لاہور(روزنامہ اوصاف) سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی عدم فراہمی سے متعلق ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فراہمی پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک سی ٹی او لاہور سید حماد سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہوئے، درخواست گزار نے عدالت میں استدعا کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا کہ ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو ڈی سی لاہور نے پٹرول فراہم نہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر کر رکھا ہے،
 
سپریم کورٹ ڈی سی لاہور کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے۔جسٹس منظور ملک نے لا افسر سے استفسار کیا کہ کیا بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول کی عدم فراہمی کا کوئی قانون ہے؟۔ لا افسر نے جواب دیا کہ ایسا کوئی قانون نہیں ڈی سی نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کیا۔ جسٹس منظور ملک نے استفسار کیا کہ آپ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ سنگل بنچ کے فیصلے سے متفق نہیں؟۔ لا افسر نے جواب دیا کہ جی لیکن اس فیصلے سے بہت فائدہ ہوا لوگوں میں شعور پیدا ہوا۔جسٹس منظور ملک نے ریمارکس دیئے کہ کیا اگر کوئی تندور پر بغیر رومال جائے گا تو اسے روٹیاں نہی ملے گی، قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ایگزیکٹو کا کام اس پر عمل کرانا ہے۔ عدالت میں جو بھی آتا ہے قابل احترام ہوتا ہے چاہے وکیل ہو ڈاکٹر پروفیسر انجئینر ہو، سوشل اکنامک سے نیچے بسر کرنے والے بھی قابل احترام ہیں، ہر خطے علاقے کا الگ لباس ہوتا ہے جو قابل احترام ہے، فرق صرف یہ ہے کہ جس طرح ہر بات محفل میں کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر لباس یر جگہ نہیں پہنا جاسکتا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا حکم معطل کرتے ہوئے بغیر ہیلمیٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی عدم فراہمی کا عدالتی حکم معطل کردیا۔

تازہ ترین خبریں

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی