01:04 pm
 پاکستانی پولیس نےکس 5سالہ بچے کی تلاش شروع کر دی ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

 پاکستانی پولیس نےکس 5سالہ بچے کی تلاش شروع کر دی ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

01:04 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  پولیس نے ملتان میں گاڑی چلانے والے 5 سالہ بچے کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا کی زینت ایک لینڈ کروزر بنی جسے نہایت کم عمر بچہ مشہور شہر کی مصروف ترین سڑک پر چلا رہا تھا۔ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی جنگل کی آگ کی طرح وائرل ہو گئی۔ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ میٹرو روٹ پر لگے کیمروں سے گاڑی کی شناخت کی جا رہی ہے۔
ملتان شہر کی مصروف ترین شاہرہ بوسن روڈ پر 5 سالہ کم عمر بچے کی لینڈ کروزر چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے بھی تعجب کا اظہار کیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکا ہے کہ ایک بچہ شہر کی اہم شاہرہ پر بلا خوف وخطر گاڑی چلا رہا ہے، تاہم راستے میں متعدد ٹریفک وارڈنز کے ناکوں اور پولیس کی موجودگی کے باوجود بچے کو نہیں روکا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر ٹریفک پولیس بھی جاگ گئی۔ جس نے روٹ کے اطراف لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج اکٹھا کرنا شروع کر دی ہے۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے گاڑی کا نمبر اور مالک کی شناخت ہو گی۔ جس پر مالک اور کم عمر ڈرائیو کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔تاہم یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولیس نے گاڑی اور بچے کی معلومات کے لیے لوگوں سے مدد مانگی ہے۔ پولیس نے پانچ سالہ بچے کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے۔ دوسری جانب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے طرح طرح کے تبصرے کیے اور انتظامیہ کے خوب لتے لیتے نظر آئے۔لوگوں کا کہنا تھاکہ پولیس صرف غریب لوگوں کے چالان کرتی ہے یاپھر ان کی نظرموٹرسائیکلوں اور رکشے کے علاوہ چھوٹی موٹی گاڑیوں پر ہوتی ہے کہ جن کاچالان بھی کرتے اور ان کے ساتھ بدمعاشی سے پیش بھی آتے ہیں،اتنی بڑی گاڑیاں دیکھ کر ان کے تو ویسے بھی پر جلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ تاہم اب پولیس نے گاڑی کو ٹریس کرنا شروع کیا ہوا ہے دیکھتے ہیں کہ گاڑی اور مالک کی شناخت ہونے کے بعد پولیس کتنا جرمانہ عائد کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔ دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی