01:26 pm
پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،عثمان بزدار

پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،عثمان بزدار

01:26 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شعبہ صحت ہماری اولین ترجیح ہے،پنجاب کے متعدد علاقوں میں زچہ و بچہ ہسپتالوں پر کام جاری ہے ،یہ واحد حکومت ہے جو ماں اور بچے کی صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔تقریب سے بطورمہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کوصحت سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی دن رات کوشاں ہے ۔شعبہ صحت ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے

۔
اور یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ ماں اور بچے کی صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور حکومت نے پنجاب کے متعدد اضلاع میں زچہ و بچہ کی صحت کیلئے ہسپتال تعمیر کرنے کے منصوبوں پر کام شروع کررکھا ہے جس میں میانوالی ، اٹک ، بہاولنگر،سیالکوٹ، راجن پور،لیہ اور لاہور شامل ہیں ۔ا سکے علاوہ یونیورسٹی آف چائلڈ کو بھی اپ گریڈ کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت مراحلہ وار میڈیکل یونیورسٹیز بھی بنائے گی ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب کے 36 اضلاع تک صحت کارڈز کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے اور انصاف صحت کارڈ کے ذریعے وبائی امراض، ہیپا ٹائٹس ،ٹی بی اور ایڈز جیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی جاری ہے ۔جھنگ،لودھراں سمیت متعدد علاقوں میں قائم سرکاری ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے لئے آٹھ ارب کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے میرٹ پر پبلک سروس کمیشن کے تحت مجموعی طورپر 32ہزار افراد کی بھرتیاں کی گئی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے بعد ہنگامی اقدامات اٹھاتے ہوئے 20نئی لیبارٹریزقائم کی ہیں اور مزید چار لیبارٹریز بھی قائم کرینگے

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ: جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان