03:19 pm
ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کے حوالے

کوالا لمپور (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں ضبط کیا گیا قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا طیارہ پاکستان کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے درمیان معاملات طے پاگئے جس کے بعد باہمی رضامندی سے  ملائیشین عدالت میں درج کیس  خارج ہوگیا ہے اور ضبط کیا گیا طیارہ قومی ایئر لائن کے حوالے کردیا  گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے نے طیارے کی پاکستان کو حوالگی کی
تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ آج جہاز کے عملے کو ملائیشیا روانہ کیا جائے گا اور اگلے دو روز میں طیارے کو پاکستان واپس لایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ طیارے کو دوبارہ مسافر طیارے کے طور پر ہی آپریٹ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ کچھ روز پہلے لیز کی رقم کے تنازعے پر لیزنگ کمپنی نے ملائیشین دارالحکومت کوالا لمپور کے ایئر پورٹ پر ہی پی آئی اے کے طیارے کو ضبط کرلیا تھا۔ یہ ضبطگی ملائیشین عدالت کے حکم امتناع کے بعد ہوئی تھی۔پاکستان میں حکام کا موقف ہے کہ طیارے کے حوالے سے برطانیہ کی عدالت میں کیس پہلے ہی زیر سماعت ہے اس لیے ملائیشین عدالت کی دخل اندازی غیر ضروری تھی۔

تازہ ترین خبریں

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے