03:23 pm
بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی

03:23 pm


کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کے مختلف محکموں میں مرحومین کے کوٹے پر340 ملازمتوں کی منظوری دے دی گئی۔چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت فوتی و معذوری کوٹا پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز، سیکریٹری قانون سمیت متعلقہ سیکریٹری شریک ہوئے۔سندھ حکومت کے مختلف محکموں میں مرحومین کے کوٹے پر340 ملازمتوں کی
منظوری دے دی گئی۔چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت فوتی و معذوری کوٹا پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز، سیکریٹری قانون سمیت متعلقہ سیکریٹری شریک ہوئے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سال 2019 ء سے اب تک 4763 فوتی کوٹا پر ملازمتوں کی منظوری دی گئی ہے، اجلاس میں محکمہ اسکول ایجوکیشن میں 207،صحت کے 34،آبپاشی کے 5 اور بلدیات میں 32،محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں 12، زراعت میں 9 ملازمتوں سمیت کالج ایجوکیشن میں 8، لائیو اسٹاک میں 2، خوراک میں 1،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں 6،محکمہ داخلہ میں 4،سروس جنرل ایڈمنسٹریشن میں 8،وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں1 اورریوینیو میں2ملازمتوں کی منظوری بھی شامل ہیں۔چیف سیکریٹری سندھ نے تمام ڈپٹی کمشنرز سے ڈی آر سی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت دی کہ رپورٹ میں بتایا جائے ضلعی سطح پر کتنی ڈی آر سی منعقد ہوئی ہیں اور متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز بھی ملازمین کو ریگولر کرنے کے معاملات کے متعلق رپورٹ جمع کرائیں۔

تازہ ترین خبریں

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ: جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے