03:45 pm
 شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی شہباز گل کے درمیان اس بات پر تکرار ہوگئی ہے کہ اجلاس  کے متعلق ذرائع ابلاٖغ کے نمائندوں کو بریفنگ کون دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد شہبازگل نے کمیٹی روم سے نکلنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت شروع کر دی۔وفاقی وزیر نے 
شہبازگل سے کہا کہ آپ میڈیا کے نمائندوں کو کسی بھی صورت بریفنگ نہیں دیں گے، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں اور بات چیت کے متعلق بریفنگ میں دوں گا۔شہباز گل نے شبلی فراز کو جواب دیا غصہ مت کریں جیسا آپ کہیں گے ویسا ہی ہوگا۔ بعد وزیراطلاعات وہاں سے روانہ ہوگئے۔بعد ازاں میڈیا بریفنگ میں صرف شبلی فراز ہی کیمرے پر نظر آئے۔ انہوں نے بتایا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا حق ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اپوزیشن میں آپس میں اتفاق نہیں کیونکہ ان کے اپنے اپنے مفادات ہیں۔ پی ڈی ایم اہداف دیتی رہی اور ہر بار اسے ناکامی ہوئی۔‎

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی