05:13 pm
شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی۔تفصیلات کے مطابق شاہ اللہ دتہ میں سی ڈی اے نے تمام غیر قانونی تعمیرات گرا دیں،گرین ایریا پر آٹھ سو کنال سرکاری اراضی پر تجاوزات قائم کی گئی ہیں،سی ڈی اے کےعملے نے ہیوی مشینری کے ہمراہ علاقہ کو کلیئر کردیا،۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ 8 سو کنال کی اراضی 1989 سے سی ڈی اے کی ملکیت ہے
جنگلات کی زمین کو پلاٹس کی صورت میں سادہ لوح لوگوں کو فروخت کیا جا رہا تھا،غیر قانونی اراضی کراچی اور سمندر پار پاکستانیوں کو فروخت کی جا رہی تھی۔ حمزہ شفقات نے مزید کہا کہ  با اثر افراد غیر قانونی قبضوں اور فروخت میں ملوث ہے تاہم تمام آپریشن کے مرحلے کو خفیہ رکھا گیا تھا،مشترکہ آپریشن کے دوران اراضی واگزار کرا لی گئی

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے اقدامات شروع :الیکشن کمیشن نے ویجی لینس کمیٹی بنا دی

پاکستان کو دنیا میں رسوا کرنیوالی حکومت کوگھر جانا ہوگا، حمزہ شہباز

امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان پر پندیاں لگنے کا خطرہ۔۔۔امریکی صدر نے عندیہ دے دیا

غیرملکی سفارتکارنے پاکستانی شہری کوکچل ڈالا،واقعہ وفاقی دارلحکومت کے کس علاقے میں پیش آیا

ڈینیل پرل کیس:امریکہ کی کونسی اہم ترین شخصیت وزیرداخلہ سے ملاقات کےلیے پہنچ گئی،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

آپ بھی جاؤ۔۔ حمزہ شہباز کے بعد شہبازشریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے بھی عدالت کا بڑا فیصلہ

سند ھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے۔۔ ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش۔مارکٹائی کی ویڈیو دیکھیے۔۔

یوسف رضاگیلانی پر بجلیاں گرادینے والی خبر۔۔ ن لیگی ارکان نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،کیا کہا؟ جانیے تفصیل

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا