06:03 pm
مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

06:03 pm


لاہور(ویب ڈیسک) مریم نواز نے کہا جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید منتخب حکومت کے خلاف سازش کے کرتا دھرتا تھے۔ کھوکھر برادران کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ یہ نواز شریف کے بااعتماد ساتھی ہیں اور انہی کے کہنے پر کھوکھر برادران سے اظہار یکجہتی کے لئے آئی ہوں۔ کھوکھر برادران کے حق میں عدالت کا فیصلہ
آ گیا ہے اور حکومت کے خلاف کرپشن کے الزمات سامنے آ رہے ہیں جنکہ ایک دن تو آئے گا جب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گا۔انہوں نے کہا کہ کھوکھر برادران نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کیا تو ان کے خلاف انتقامی کارروائی شروع کر دی گئی اور یہ بھی پتہ چلا ہے کہ عمران خان ذاتی طور پر کھوکھر برادران کے خلاف آپریشن کو مانٹیر کرتے رہے ہیں۔ نائب صدر مسلم لیگ ن نے مزید کہا تحریک انصاف انصاف ون مین شو پارٹی ہے اور جب عمران خان کمزور ہو گا تو ان کی پارٹی بھی ختم ہو جائے گی اور تحریک انصاف اپنی پارٹی توجہ دے نہ کہ مسلم لیگ (ن) پر ۔ پی ڈی ایم میں اختلاف سے متعلق حکومت کی خواہش دم توڑتی نظر آ رہی ہے جبکہ اس وقت پی ڈی ایم میں مثالی کوآرڈینیشن ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں رائے کا اختلاف بھی ہوتا ہے تو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرتے ہیں جبکہ بلاول کی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز ٹی وی پر سنی لیکن اگر بلاول کے پاس ان ہاؤس تبدیلی کے لیے نمبرز ہیں تو اپنی تجویز پی ڈی ایم میں رکھیں۔براڈ شیٹ سے متعلق مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ براڈشیٹ نہیں فراڈ شیٹ ہے اور پاکستان کے عوام کا پیسا برطانیہ کی عدالت کے فیصلے سے پہلے کیوں منتقل کیا گیا۔ براڈ شیٹ کے معاملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ عظمت سعید واٹس ایپ جے آئی ٹی کے بانی تھے۔ جسٹس عظمت سعید نے ذاتی طور پر اثر انداز ہو کر جےآئی ٹی بنائی اور ذاتی پسند نہ پسند کی بنیاد پر افسران کو جے آئی ٹی میں شامل کیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ عظمت سعید منتخب حکومت کے خلاف سازش کے حصہ دار اور کرتا دھرتا تھے جبکہ براڈ شیٹ معاہدے کے وقت عظمت سعید نیب کے عہدے پر تھے۔ فاروق آدم نے خود ہی کہہ دیا کہ ایک ارب ڈالر کا نواز شریف پر الزام قیاس آرائی پر مبنی تھا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی