06:11 pm
مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اور جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضلالرحمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ان کے ان کے اپنے اتحادی ہی دھوکہ دینگے ۔ صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اختلافات سے بیگم صفدر کا انکار حقیقت سے دور ہے، مولانا کے
بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔انہوں نے کہا کہ آل شریف اور آل زرداری کسی کو اپنے برابر بٹھانے کے روا دار نہیں، پی ڈی ایم جماعتوں کا گٹھ جوڑ صرف ن لیگ اور پی پی کے مستقبل کے لیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا کو ایک بار پھر اپنے اتحادیوں سے دھوکا ملے گا، حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان