06:21 pm
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیرمین سینٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے حکومت کیطرف سے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے نیر بخاری نے مزید کہا کہ صدارتی ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم
 فیصلے سے ثابت ہوتا ہے کہ ریفرنس کا فیصلہ حکومتی جلد بازی اور بوکھلاہٹ تھی انہوں نے کہا کہ ثابت ہوگیا ہے کہ صدر مملکت کا ریفرنس سے متعلق فیصلہ دانشمندانہ فیصلہ نہیں تھا نااہل نا سمجھ اور آئینی پارلیمانی معاملات سے عاری حکمرانوں کا  سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ بھی درست نہیں تھانیر بخاری نے کہا کہ قانون سازی اور آئین میں ترمیم صرف اور صرف پارلیمان کا کام ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کا سپریم کورٹ میں ریفرنس غلط فہمی اور قانون سازی سے لاعلمی کا نتیجہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی