06:59 pm
سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کی سفارش کے بغیر تقرری کی اسے بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔ دس ماہ میں اس کے دس بار تبادلے کیے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کی تقرری میرٹ پر 
ہوئی تھی ۔ شاید یہی وجہ تھی کہ اسے فٹ بال بنا دیا گیا ہےاور دس ماہ میں دس بار اس کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ اور ان تبادلوں کی وجہ سےاسے ہر ماہ تقرری کے نئے کاغذات بنوانے پڑتے ہیں ۔ اسی بنا پر وہ دس مہینے سے تنخواہ سے بھی محروم ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے چیف سیکرٹری سندھ کو پٹیشن ارسال کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان