07:33 pm
راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلموں کے مشہور زمانہ اداکار راج کپور کے پشاور میں واقع گھر کے مالک نے حکومت کو گھر صرف ڈیڑھ کروڑ روپے میں بیچنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے اتنے پیسوں میں تو یہاں ڈھکی نعل بندی میں نصف مرلہ زمین بھی نہیںملتی۔حکومت چھ مرلے کے
مکان کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے دے رہی ہے۔وہ اس گھرکےدوارب روپے سے کم ایک پیسہ نہیں لے گا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو خرید کرانھیں میوزیم میں بدلنے کا فیصلہ کیا تھا۔دوسری جانب ڈائریکٹر آثار قدیمہ اینڈ میوزیم عبدالصمد نےکہا کہ حکومت نے ڈی سی ریٹ کے مطابق ہی مکان کی قیمت کا تعین کیا ہے، حکومت اس ریٹ سے زائد قیمت ادا نہیں کرسکتی،مالک کو قیمت پر اعتراض ہے تو وہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کراسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ