08:17 pm
گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن)کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے شہباز گل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟چوں چوں کا مربہ پارٹی ایک ہی ٹیبل پر بیٹھ کر اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنائے بیٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو وزیراعظم اپنے بہنوئی کے پلاٹ کا جعلی قبضہ چھوڑانے کےلیے چار آئی تبدیل کرے قوم اس سے کیا امیدیں وابستہ کرسکتی ہے؟۔ عطا تارڑ نے کہا کہ قبضہ مافیا کا سرغنہ شہزاد اکبر عمران خان
 کے بگل میں بیٹھا ہےشہزاد اکبر نے جو سرکاری گاڑیاں بھیج کر راولپنڈی میں اپنے بھائی کے ذریعے قبضہ کیا اس کا حساب ہونا باقی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ لاہور کا مشہور و معروف قبضہ مافیا منشا بم پی ٹی آئی کا جانثار ساتھی ہےبہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھوڑانے کےلیے چہیتے اور کوہ نور سی سی پی او کو تعینات کیا۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ نیب کو وزیراعظم کے اختیارات کے غلط استعمال کا نوٹس لینا چاہیےتحریک انصاف کی کہانی مافیا ازم سے شروع ہوکر مافیا ازم پر ہی ختم ہورہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی مافیا،گندم مافیا،ادویات مافیا اور پیٹرول مافیا کے ماسٹر مافیا عمران نیازی ہیںعمران نیازی اور ان کے ایک ایک منشی سے ہر چوری کا حساب لیا جائے گا

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ