08:32 pm
نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ پر دوسری اور فیملی پر دس سے زائد ایف آئی آرز کے اندراج کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے عمران صاحب کا نام تاریخ میں گھٹیا ترین، سیاہ ترین، منحوس ترین، نالائق ترین حکومت کے طورپر یاد رکھاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین کی ماوں،
بہنوں، بیٹوں کو سیاسی انتقام کے گھٹیاعمل میں شامل کرکے گھٹیاذہنیت کا ثبوت دیاجارہا ہے ہر محاذ پر ناکام اور کرپشن کے کیچڑ میں لت پت عمران صاحب حکومت صرف سیاسی انتقام میں کامیاب ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی کرپشن، کمشن خور عمران صاحب ان مخالف نظریاتی رہنماوں کو ڈرا رہے ہیں جو بکاو مال بننے کو تیار نہیں پرویز مشرف جنہیں جھکا نہیں سکا ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب آپ کی فسطائیت اور آمریت بھی انہیںحق کے راستے سے ہٹا نہیں سکتی نوازشریف، شہبازشریف کے وفادار ساتھیوں کا سب سے بڑا جرم نواز شریف کے ساتھ وفاداری ہے

تازہ ترین خبریں

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا